ابنا: احمد بانی نے کہا کہ شہر سرت پر انقلابیوں کے مکمل کنٹرول کے لئے صرف وقت کا مسئلہ درپیش ہے۔
بانی نے مزید کہا کہ شہرسرت میں صرف عام شہریوں کی موجودگی فیصلہ کن کاروائی میں تاخیر کا سبب ہے۔
سرت بندرگاہ، شہرسرت کی اصلی مشرقی اور مغربی سڑک اور قذافی کےالساعدی بٹالین کا مرکز انقلابیوں کے کنٹرول میں ہے۔
شہر سرت کی مرکزی سڑک پر بڑے پیمانے پر انقلابی موجود ہيں اور شہر کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے ہيں ۔
...........
/169